-
امریکی دھمکیاں بےاثر، شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸امریکی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں اور شمالی کوریا نے تین ہفتوں میں تیسرا کامیاب میزائل تجربہ کر لیا ہے جس پر جنوبی کوریا اور جاپان نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی مخالفت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے کئے گئے میزائل تجربہ کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شمالی کوریا: بیلسٹک میزائل کے تجربے
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳شمالی کوریا نےسمندر میں تجرباتی طور پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے تین جاپان کی سمندری حدود میں گرے ۔
-
شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 500کلو میٹر تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کا دورہ جاپان
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جاپان کے سرکاری دورے پر جمعرات کو ٹوکیو پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر اس ملک کے حکام نے ان کا خیر مقدم کیا۔
-
جاپان: متنازعہ جنوبی جزائر پر میزائل نصب کرنے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸جاپان نے متنازعہ جنوبی جزائر پر زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جاپان: معذوروں کے ایک مرکز پر حملہ، انیس ہلاک پینتالیس سے زائد زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵جاپان میں معذروں کے ایک مرکز پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے انیس افراد کو ہلاک اور پینتالیس سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
جاپان کے وزیر دفاع کا دورہ ہندوستان
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵جاپان کے وزیر دفاع کا دورہ ہندوستان، جبکہ مشرقی ایشیا میں جنوبی چینی سمندر کے حالات پر دنیا کی نظریں جمی ہیں اہم قراردیا جارہا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میڈیم رینج میزائل کاایک اور تجربہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
جاپان میں امریکی فوجی موجودگی پر چین کی مخالفت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸چین نے بھی جاپان میں امریکی فوجی موجودگی کی مخالفت کااعلان کیاہے-