-
امریکی زیادتی کے خلاف جاپانی شہری سڑکوں پر
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴امریکی فوجیوں کی زیادتی کے خلاف جزیرہ اوکیناوا کے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ریو اولمپک کوالفائنگ راؤنڈ میں ایران کی والیبال ٹیم کے ہاتھوں جاپان کی شکست
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ریو اولمپک کے کوالیفائنگ راونڈ کے چوتھے میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
جاپان کی فوج الرٹ کردی گئی ہے
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰جاپان کی فوج کو شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد الرٹ کردیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے اکتیس مئی کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
اوباما کی ہیرو شیما آمد کے خلاف مظاہرہ، جاپانیوں کے زخم ہرے ہو گئے
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲جاپانی عوام کے امریکہ مخالف مظاہروں کے دوران ہیروشیما میں ایٹمی یادگار پر حاضری دینے والے صدر اوباما نے عذرخواہی کے بجائے، دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
امریکی صدر باراک اوباما کا جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں کی زیادتیوں اور جرائم کا اعتراف
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں کی زیادتیوں اور جرائم کا اعتراف کیا ہے
-
جاپان میں جی سیون اجلاس کا آغاز
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۱ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے جاپان میں شروع ہو گیا-
-
جاپان میں ہزاروں افراد کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶ہزاروں جاپانی شہریوں نے جزیرہ اوکیناوہ میں امریکی فوجی اڈے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
جاپان نے امریکی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳جاپان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر سے ایٹمی بمباری کے لئے معافی مانگنے کا مطالبہ
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷امریکا کے سائنسدانوں اور امن کے لئے کام کرنے والے کارکنوں نے صدر باراک اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاپان پر امریکی بمباری میں مارے جانے والوں کے لواحقین سے معافی مانگیں۔
-
روس کی اوباما پر نکتہ چینی
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶روسی پارلیمنٹ ڈوما کے بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ نے جاپان کے شہروں پر ایٹم بم گرائے جانے کے سبب معذرت نہ کرنے پر، امریکی صدر اوباما کو ہدف تنقید بنایا ہے-