-
جاپان پر امریکا کی ایٹمی بمباری پر معافی مانگنے سے اوباما کا انکار
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان پر ایٹمی بمباری کا دفاع کیا ہے
-
ایٹمی بمباری پر معافی مانگنے سے امریکا کا انکار
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جاپان پر ایٹمی بمباری کرنے پر معافی نہیں مانگے گا۔
-
ایران اور جاپان کے درمیان ایٹمی تعاون
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان ایٹمی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ کی شمالی کوریا کو دھمکی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایکواڈور میں زلزلہ، اسّی افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴جنوبی امریکی ساحلی ملک ایکواڈور میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دو سو تیس سے زیادہ ہوگئی ہے-
-
جاپان میں ایک بار پھر شدید زلزلہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲جاپان کا جنوب مغربی علاقہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی ، ایک ہزار زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ ، دس افراد ہلاک سیکڑوں زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے دس افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کا مختلف میدانوں میں تعاون پر زور
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم نے مختلف میدانوں منجملہ ایٹمی شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
جاپان میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷جاپان کے شہر اوکیناوا کے ہزاروں افراد نے اس ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور ان کے غیر اخلاقی رویوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
ایران اور جاپان کی باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ایران اور جاپان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔