-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
ایران کا بڑا اعلان، کورونا کٹس جرمنی اور ترکی کو بر آمد کئے جائیں گے
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ایران کے نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران آئندہ چند دنوں میں جرمنی اور ترکی کے لئے کورونا کی پتہ لگانے والی ایرانی کٹس کی برآمدات شروع کرے گا۔
-
حزب الله کے بارے میں جرمن حکومت کے فیصلے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
حزب الله کے خلاف جرمنی کا متخاصمانہ اقدام - خصوصی رپورٹ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دہشت گردوں کے اصل حامی بے نقاب ہو گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قراردینے سے متعلق جرمنی کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے دہشت گردوں کے اصلی حامیوں کے چہرے سے نقاب اتر گئی ہے۔
-
جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔