جرمنی، حزب اللہ کے مراکز پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i365395-جرمنی_حزب_اللہ_کے_مراکز_پر_پولیس_کا_دھاوا_ویڈیو
جرمنی کی وزارت داخلہ نے غاصب صیہونی ٹولے اور امریکہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جمعرات کے روز حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد تنظیم قرار دے کر ملک میں اس کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد پولیس نے مساجد اور اسلامی مراکز پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ Asia/Tehran