-
یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔
-
یورپ کے مختلف ممالک کی جانب سے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶یورپ کے مختلف ملکوں نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکی فوج کے دہشت گردانہ اقدامات کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جرمنی نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹جرمن حکومت نے امریکی پابندیوں کے باوجود نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا
-
روس و یورپ نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲روس جرمنی اور یورپی یونین نے امریکی پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
رحیم حیات قریشی ایران میں پاکستان کے نئے سفیر
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں اورکئی اہم ممالک میں سفیروں اور قونصل جنرلز تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔
-
جرمنی، مشرقی علاقے کی رہائشی عمارت میں دھماکہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲مشرقی جرمنی کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پچیس افراد زخمی ہوگئے۔
-
جرمن وزیرخارجہ کا بیان مسترد
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو غیر پیشہ وارانہ اور خاص مقاصد کا حامل قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
جرمنی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمنی کے وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا مداخلت پسندانہ بیان کسی بھی طور پر یورپی ممالک کی جوہری معاہدے پر عمل میں کوتاہی اور امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔
-
روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷روس اور جرمنی کے مابین سفارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔