-
فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے سفیروں کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں برطانیہ فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا ہے۔
-
یورپی ممالک اپنی رہی ساکھ برباد نہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ٹرائیکا پر زور دیا کہ وہ اپنی باقی ماندہ ساکھ بچانے کے لیے امریکہ کے دھونس میں آنے کے بجائے، اپنی رٹ پر عمل کریں۔
-
جرمنی: میوزیم سے کھربوں روپے کے نوادرات چوری
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳جرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری ہو گئے ہیں۔
-
عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2 طلائی تمغے
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
-
جرمن چانسلرکا دورہ ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲جرمن چانسلرانگلا مرکل کل دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جہاں ان کا سرکاری سطح پراستقبال کیا گیا۔
-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
شام میں فوجی کارروائی پرفرانس کا رد عمل، ترکی کو اسلحے کی فروخت معطل
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ہالینڈ اور جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر دی ہے۔
-
جرمنی/ یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷جرمنی کے شہر ہلے میں ترک رسٹورینٹ کے باہر یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے ہیں
-
جرمنی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔