-
ایران مخالف امریکی الزامات پر یورپ کا ردعمل
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱یورپی حکام اور اقوام متحدہ نے وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف الزامات کے برخلاف بحیرہ عمان میں دو تیل بردار جہازوں کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے فریقوں کو یکساں عمل کرنا ہوگا ، ایران
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سبھی رکن ملکوں کو یکساں طورپر اس معاہدے پرعمل کرنا ہوگا
-
ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث، محمد جواد ظریف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیرخارجہ ہایکو ماس سے اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقے کے ملکوں کے ساتھ بات چیت کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ٹرمپ کی اقتصادی جنگ ہی علاقے میں تمام کشیدگیوں کا باعث ہے۔
-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔
-
ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹فوٹو گیلری
-
جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے
-
امریکہ کی ایران کے خلاف یورپ کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں جاری ہیں اور ایران مخالف محاذ مضبوط بنانے کے لئے امریکی وزیرخارجہ جرمنی ، سوئیزرلیڈ اور ہالینڈ کا دورہ کر کے ایران اور تہران کے خلاف امریکی پابندیوں اور تنبیہی پالیسیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں-
-
ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱جرمن، ایران چیمبر آف کامرس کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔
-
ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کی ضرورت پر جرمنی کی تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ایٹمی معاہدہ جولائی 2015 میں ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا تھا-
-
ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایران اور گروپ 4+1 کے درمیان مذاکرات کل 7 مئی کو ہوں گے۔