-
جرمنی میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸جرمنی میں فٹبال ٹیم کی بس کے قریب 3 دھماکوں کے نتیجے میں ایک کھلاڑی زخمی ہوگیا ہے۔
-
جوہری معاہدے كے نفاذ پر تاکید
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵ايران اور جرمنی نے جوہری معاہدے كے نفاذ پرتاکید کی ہے۔
-
طاہراشرفی پاکستان علماء کونسل سے فارغ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰پاکستان علماء کونسل کی مجلس شوریٰ نے فیصل آباد میں ہونے والے اپنے اجلاس میں ایک اہم فیصلہ کر لیا۔
-
ایران اور جرمنی کے درمیان تجارتی لین دین میں 30 فیصد اضافے کی پیش گوئی
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶ایران اور جرمنی کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران، ایران اور جرمنی کے درمیان تجارتی لین دین میں 30 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔
-
جرمن فٹبال اسٹار شوانسٹائیگر نے ریٹائرہونے کا اعلان کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶جرمن فٹبال ٹیم کے کپتان شوانسٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳جرمنی کے شہر نورمبرگ میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جرمنی: مشہور شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳جرمنی کے شہر میونخ کے ایک مشہور شاپنگ مال میں فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
-
ترکی میں موت کی سزا کی بحالی کے مطالبے پر یورپ کا انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد موت کی سزا کی بحالی کے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے اعلان پر انتباہ دیا ہے
-
جرمنی میں ٹرین کے مسافروں پر افغان نوجوان کا کلہاڑی اور چاقو سے حملہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵جرمن پولیس نے ٹرین میں مسافروں پر کلہاڑی اور چاقو سے حملہ کرنے والے ایک افغان پناہ گزیں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان اور جرمن وزیر خارجہ کے بیانات
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اپنے ملک کے ٹی وی چینل ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق گزشتہ ایک برس کے دوران انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔