-
پیرس حملے کے ملزم کے گھر سےجرمنی کی ایٹمی دستاویزات برآمد
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷جرمنی کے ایک ایٹمی تحقیقاتی مرکز سے متعلق کچھ دستاویزات پیرس حملوں کے ملزم صلاح عبدالسلام کےگھر سے برآمد ہوئی ہیں
-
جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کے باعث یونان مشکل صورتحال سے دوچار
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ بلقان علاقے سے شمالی یورپ کی طرف پناہ گزینوں کا راستہ بند ہونے کی وجہ سے یونان کے لئے مشکل صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور اس سے پورے یورپ کو ہی تشویش لاحق ہے۔
-
جرمنی: برلن میں کار بم دھماکہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار بم دھماکے میں ڈرائیور ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
-
حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴جرمنی کی وزارت خارجہ نے حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت، جرمن وزیر خارجہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ سیاسی اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔
-
شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورۂ جرمنی
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ میونیخ سیکورٹی کانفرنس اور شام کی حمایت میں بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ گئے۔
-
جرمنی میں ٹرین حادثہ، ڈیڑھ سو افراد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸جرمنی میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم ایک سو پچاس سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر تہران اور برلن کی تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴جرمن وزیر خارجہ کے دورۂ تہران پر بہت سے سیاسی اور اقتصادی حلقوں کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔