-
جرمنی: پارلیمنٹ تحلیل ، نئے عام انتخابات کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی طرح کے غیر قانونی اور غلط اقدام کا قانون کے دائرے میں مناسب طور پر جواب دے گا۔
-
جرمنی میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰جرمنی میں فلسطین کے حامیوں نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کر کے ایک بار پھر فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
-
جرمنی میں ایرانی قونصل خانوں کی بندش اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کے مترادف
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے جرمنی میں اپنے ملک کے قونصل خانوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کو جرمنی میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
نہ ہتھیار نہ جنگ، امن پسندی سادہ لوحی نہیں: کینیڈا اور جرمنی کے مظاہرین کا نعرہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴کینیڈا اور جرمنی کے عوام نے غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے غاصب صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران کشیدگی اور جنگ نہیں چاہتا تاہم جنگ سے ڈرنے والا بھی نہیں: عراقچی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، فرانس، جرمنی اور بعض دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی افواج کے میزائل آپریشن اورغزہ اور لبنان میں کشیدگی کے بارے میں فون پر بات کی۔