-
ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت کی طرف سے ٹی ڈی پی ایل ایجنسی کے ذریعہ منعقدہ تمام امتحانات کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی اور جشن کا ماحول تو پیدا ہوگیا لیکن احتجاج بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۱ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں حکومت نے طلبا کے سامنے جھکتے ہوئے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اور جے ایس ایس سی اور سی جی ایل کے امتحان منسوخ کردیئے ہیں۔ جھارکھنڈ میں طلبا کے 24 دن کے احتجاج کے درمیان حکومت نے مذکورہ فیصلہ کیا۔
-
پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن ہے۔
-
پاکستان: ملک کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا پُر وقار جشن، قومی جوش و جذبے کے ساتھ انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰آج پورے پاکستان میں آزادی کی 79 ویں سالگرہ کا جشن قومی جوش و جذبے اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ + ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کا جشن منایا گيا۔ اسلام آباد میں منقعدہ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مہمان خصوصی کےطور پر شرکت کی۔
-
دنیا بھر میں قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کاجشن عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶عالم انسانیت کے نجات دہندہ قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
ایران اور عراق سمیت پوری دنیا اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران، عراق، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام حسینؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن اور خوشی کا ماحول دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مذہبی مراکز میں محافلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں عقیدت مند نعت و منقبت پیش کر رہے ہیں۔
-
پورے ایران میں عید مبعث کا جشن
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۲آج رجب کی ستائیس تاریخ ہے، آج عید مبعث ہے۔ پورے ایران میں عید مبعث جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کی تقریب میں دھماکہ اور بھیانک آتش زدگی، 40 افراد ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴سوئٹزر لینڈ کے شہر کرانس مونٹانا کی ایک بار میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" کا آغاز، جشن کے دس سال مکمل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷دنیا کا سب سے بڑا اردو جشن "جشنِ ریختہ" آج سے دہلی میں شروع ہو رہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا۔