-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
صنعا میں عید غدیر کا عظیم الشان جشن
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر اجتماع کرکے عید غدیر خم کا جشن انتہائی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا۔
-
حضرت امام علی النقی (ع) کے یوم ولادت پردنیا بھر میں جشن
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳فوٹو گیلری
-
حرم رضوی میں پھولوں کی بارش
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
ولادت باسعادت حضرت امام رضا (ع) مبارک ہو
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴فرزند رسولۖ ثامن الائمہ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے- ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں آپ(ع) کا جشن ولادت با سعادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت معصومہ (س)
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹نشرہونے کی تاریخ 04/ 07/ 2019
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔