-
مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت علی اکبرعلیہ السلام
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2019
-
فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 04/ 2019
-
فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸نشرہونے کی تاریخ 11/ 04/ 2019
-
جشن میلاد امام زین العابدین علیہ السلام
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسولۖ، پیغام رسان کربلا سیدالساجدین حضرت امام زین العادین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالم اسلام اور دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں جشن و سرور کی محلفیں سجی ہوئی ہیں۔
-
علمدارکربلا حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2019
-
فرزند رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2019
-
دنیا بھر میں علمدار کربلا کے یوم ولادت باسعادت کا جشن
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نور ہدایت و سفینۂ نجات کی ولادت با سعادت مبارک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔
-
عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-
-
کرگل میں میلاد امیرالمومنین اور جشن نوروز
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ