-
ہندوستان، رام نومی کے موقع پر گجرات میں تشدد، متعدد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸گجرات کے مرکزی ضلع آنند کے کھبات قبصے اور شمالی گجرات کے سبرکانتا ضلع کے ہمت نگر قصبے میں، اتوار کو رام نومی کے جلوسوں کے دوران دو فرقوں کے لوگوں میں جھڑپ میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کا ماتمی جلوس مختلف راستوں پر گامزن
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔
-
پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان بھر میں نویں محرم کے جلوس ہائے عزا برآمد
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴پاکستان بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت جاری عزاداری کے دوران آج نویں محرم کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔
-
بصرہ میں شہید ابومہدی المہندس کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی -
-
عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں شہید المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں الحشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس کے جنازے کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور تشییع جنازہ میں شریک ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
-
دلوں پرحکومت کرنے والے شہید سلیمانی کا سفرآخرت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵تہران اور قم میں کل مرد مجاہد کی تشییع جنازے کے بعد آج جنرل قاسم سلیمانی سے کرمان کے عوام وداع کر رہے ہیں۔
-
تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔