SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جمہوریت

  • ملک کو سیاسی جمہوریت کے ساتھ سماجی جمہوریت کی ضرورت: ہندوستانی صدر

    ملک کو سیاسی جمہوریت کے ساتھ سماجی جمہوریت کی ضرورت: ہندوستانی صدر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲

    ملک کو صرف سیاسی جمہوریت نہیں بلکہ سماجی جمہوریت کی بھی ضرورت ہے، یہ بات ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے قبل اپنے الوداعی خطاب میں کہی۔

  • مودی نے من کی بات میں ایمرجنسی کے دور کو یاد کیا

    مودی نے من کی بات میں ایمرجنسی کے دور کو یاد کیا

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں ایمرجنسی کے دور کو یاد کیا ۔

  • فوج کا سیاست سے لینا دینا نہیں، ملک کی بقا جمہوریت میں ہے: ترجمان پاکستانی فوج

    فوج کا سیاست سے لینا دینا نہیں، ملک کی بقا جمہوریت میں ہے: ترجمان پاکستانی فوج

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰

    پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کی بقا جمہوریت سے وابستہ ہے اور اب اس ملک میں کبھی مارشل نہیں آئے گا۔

  • ہندوستان کا 73واں یوم جمہوریہ، صدر کا جمہوریت، انصاف، مساوات اور بھائی چارے کے تحفظ پر زور

    ہندوستان کا 73واں یوم جمہوریہ، صدر کا جمہوریت، انصاف، مساوات اور بھائی چارے کے تحفظ پر زور

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵

    ہندوستان آج اپنا تہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حکومت پر جمہوریت پامال کرنے کا الزام

    ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حکومت پر جمہوریت پامال کرنے کا الزام

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی معمول کی کارروائی نہ چل سکی۔

  • فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!

    فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱

    فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، یہ بات خود فیس بک کی ایک سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے امریکی سینیٹ میں کہی ہے۔

  • ہیومن رائٹس واچ کی حکومتِ ہند پر نکتہ چینی

    ہیومن رائٹس واچ کی حکومتِ ہند پر نکتہ چینی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳

    ہیومن رائٹس واچ نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُر امن مظاہرین پر تشدد بند کرے۔

  • ملک میں جمہوریت کے استحکام پر صدر ہندوستان کی تاکید

    ملک میں جمہوریت کے استحکام پر صدر ہندوستان کی تاکید

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    ہندوستان کے صدر نے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے اپنے نشری خطاب میں ہندوستانی جمہوریت کے استحکام پر زور دیا.

  • جمہوری حکومت کا قیام بحرینی عوام کا بنیادی مطالبہ، جمعیت الوفاق

    جمہوری حکومت کا قیام بحرینی عوام کا بنیادی مطالبہ، جمعیت الوفاق

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے ملک میں جمہوری حکومت کے قیام کوعوام کا پہلا بنیادی مطالبہ قرار دیا ہے۔

  • لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو

    لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔

Show More
خاص خبریں
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

    قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

    ۷ minutes ago
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS