-
عراقی صدر کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جذباتی انداز میں خراج عقیدت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵عراق کے صدر برھم صالح نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے-
-
تین شعبان یوم پاسدار
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے ۳ شعبان المعظم سید الشہدا، سبط مصطفیٰ(ص)، دلبند زہرا (ع)، نور چشم مرتضیٰ (ع)، حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کو یوم پاسدار کا نام دیا گیا ہے۔
-
پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور 7 ہزار خاتون شہدا کی یاد میں پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ فریسا نیک منش نے اپنے نام کرلیا۔
-
وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی، جنرل قاآنی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی۔
-
ان سنہری الفاظ کے ذریعے سید حسن نصر اللہ نے یاد کیا قاسم سلیمانی کو ... ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ان الفاظ کے ذریعے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو یاد فرماتے ہیں۔
-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے سپاہی اور محنت کش طلاب کی اسپتالوں میں خدمات+ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے محنت کش طلاب نے صوبہ اہواز کے گلستان اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی رضاکارانہ خدمات انجام دیں۔
-
جب ایران نے اپنا انتقام لیا، امریکی چھاونی پر ایران کے میزائل حملے کا نیا ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی شہادت کا انتقام امریکا کی عراق میں واقع عین الاسد چھاونی پر میزائل حملے کرکے لیا تھا۔ حملے کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
ایران، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک: وزیر صحت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران ، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک ہے۔