SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل قاسم سلیمانی

  • ایران، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک:  وزیر صحت

    ایران، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک: وزیر صحت

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰

    وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایران ، کورونا کا مقابلہ کرنے میں دنیا کا کامیاب ترین ملک ہے۔

  • ایران کا امریکا کو انتباه

    ایران کا امریکا کو انتباه

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران

    شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔

  • جنرل سلیمانی کے منصوبے سے کورونا کی روک تھام میں کافی مدد ملی

    جنرل سلیمانی کے منصوبے سے کورونا کی روک تھام میں کافی مدد ملی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے نام سے شروع کئے گئے منصوبے نے کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی اموات پر موثر طریقے سے روک لگائی ہے۔

  • ٹرمپ ہیرو نہیں زیرو ہے

    ٹرمپ ہیرو نہیں زیرو ہے

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!

    شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

     امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

  • ایران نے ٹرمپ سمیت اعلی امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردیں

    ایران نے ٹرمپ سمیت اعلی امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردیں

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷

    ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کیخلاف دہشتگردانہ اور انسانی حقوق کے خلاف اقدامات کرنے کی وجہ سے ایرانی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات

    شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳

    حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات شہادت سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے یعنی پہلی جنوری کو ہوئی تھی۔

  • الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل

    الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • افریقی کنبے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’قاسم سلیمانی‘ رکھا

    افریقی کنبے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’قاسم سلیمانی‘ رکھا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    شمال مغربی افریقہ میں واقع ملکِ ’مالی‘ میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ’’قاسم سلیمانی‘‘ رکھا ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایک جنگی اور میدانی کمانڈر ہونے کے باوجود دنیا کے کروڑوں دلوں میں ایک محبوب شخصیت کے طور پر گھر کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیا ہو یا یورپ، افریقہ ہو یا امریکہ، دنیا کے کونے کونے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے عقیدتمند موجود ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۱۹ minutes ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS