-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کا چہلم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر اردو کمیونٹی کی جانب سے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان میں سردار محاذ استقامت کا سوگ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں شہدائے استقامت کے چالیسویں کا اجتماع
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸پاکستان کے مختلف شہروں من جملہ دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ چہلم کے اجتماع میں پاکستان کی سیاسی و مذہبی و صحافتی شخصیات، سنی اور شیعہ علماء سمیت ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔
-
یومُ اللہ یعنی کیا؟ | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۳ایّام اللہ کن ایّام کو کہا جاتا ہے؟
-
قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)
-
شہادت ہماری میراث ہے، شام میں جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے ایک قریبی ساتھی شام کے حلب شہر میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شہید ہوگئے۔
-
ہلاک ہو گیا آیت اللہ مائیکل، امریکا کے منہ پر لگا ہے تالا
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸افغانستان میں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ غزنی میں مار گرائے گئے ایک امریکی فوجی طیارے میں آیت اللہ مائیکل کے نام سے مشہور، امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایرانی امور کے سربراہ مائیکل دی آندریا کی موت ہو چکی ہے۔
-
امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف اقدامات خاص طور پر سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی منظوری دے کر ایران کے خلاف ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے-