-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، داعش پھر طاقتور ہو رہا ہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ داعش کو بدستور مالی مدد مل رہی ہے اور یہ مشرق وسطی اور دنیا کی سیکورٹی کے لئے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔
-
یتیموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتیں ۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰سردار اسلام، استقامتی محاذ کے مایۂ ناز اور محبوب کمانڈر، رأفت و مہربانی کے پیکر شہید قاسم سلیمانی کی ایک نایاب ویڈیو جس میں آپ کو ایک گرانقدر شہید کی ننہی بیٹی پر پدرانہ شفقتیں نثار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے انتقامی میزائل حملوں کے نتائج
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی سید حسن نصر اللہ سے ملیں ۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰سردار اسلام، محاذ استقامت کے محبوب کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے حزب للہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی۔
-
شام کی دروزی قوم نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵شام: دارالحکومت دمشق کے صحنایا علاقے میں دروزی قوم کی جانب سے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک جلسہ رکھا گیا جس میں دروزی علماء و بزرگان کے علاوہ مختلف سرداران قبائل اور ایرانی و شامی شخصیات شریک تھیں۔ عراق و شام کے عوام سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔
-
پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کا دوره ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ سرکاری دہشت گردی اور عالمی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
جنرل قاآنی کو قتل کی دھمکی، امریکی ریاستی دہشت گردی بے نقاب : ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے برائن ہک کی جانب سے سپاہ قدس کے نئے سربراہ کو دی گئی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان، امریکا کی ریاستی دہشت گردی کے بے نقاب ہونے کے مترادف ہے۔
-
صحیفۂ سلیمانی کا ایک اور زریں ورق/ ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹شام کے ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط ملاحظہ ہو۔