-
امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکی فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو قتل کرنے کی ایران کی توانائی میں اضافہ ہو گیا ہے اور تہران بہت ہی قابل و دانا دشمن ہے۔
-
امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد امریکہ کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ انتقامی کاروائی کسی خاص ملک، خطے، جغرافیا یا حتیٰ کسی خاص وقت میں محدود نہیں ہے۔ جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ! (گرافسٹ: علی رضا ذاکری/فارس نیوز)
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔
-
واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف،عین الاسد حملے میں کتنے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷ایسی حالت میں کہ امریکی حکام یہ دعوی کر رہے ہیں کہ گزشتہ ہفتےعراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے میں کسی بھی فوجی کو کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
پاکستانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔