-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کا کینڈل مارچ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے 10 جنوری بروز جمعہ کو شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ نکالا۔
-
پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔
-
پیرو کے عوام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پیرو کے عوام نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کو شہید کئے جانے پر مبنی امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی اور امریکہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔مظاہرین نے شہید قاسم سلیمانی کی راہ سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کا سلسلہ جاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں بھی تعزیتی جلسوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے: خواجہ آصف کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰خواجہ آصف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ آج کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کو شہید لکھا اور پکارا جائے۔
-
ہندوستان، خواتین نے کینڈل مارچ نکال کر جنرل قاسم سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین+ ویڈیوز
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلی اور مظاہروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
زینب سلیمانی کی للکار، کوئی مقابل ہو تو میدان میں آئے !
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شجاع بیٹی نے استعماری طاقتوں کو ایک بار پھر للکارتے ہوئے کہا کہ اپنے والد کے خون کے ساتھ میں میدان جنگ میں مقابل طلب کر رہی ہوں۔
-
محاذ جنگ پر دو شہید دوستوں کی یادگار تصویریں ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس خطے بالخصوص عراق میں داعش اور امریکی و صیہونی دہشتگردی کے خلاف بہت سے محاذوں پر ایک ساتھ ہوتے اور منصوبے تیار کرتے تھے۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کو شہید کرنے کے لئے سفید فاسفورس کا استعمال کیا گیا ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸عراق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ایکسپرٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر گیا ہے اور امریکی میزائلوں کا شکار ہونے والے تین نقطوں کا جائزہ لے کر یہ بتا رہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈروں کو شہید کرنے کے لئے امریکی دہشتگردوں نے سفید فاسفورس کا استعمال کیا جس کا مقصد تباہی سے زیادہ آگ بھڑکانا اور جلانا ہوتا ہے اور اسکی خصوصیت یہ یوتی ہے کہ دھماکے کے بعد شکار ہونے والی ہر چیز میں شدید آگ بھڑکا کر اسے پوری طرح جلا کر ختم کر دیتا ہے۔
-
قاسم سلیمانی شہید امن و آشتی ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو شہید امن و آشتی قرار دیا ہے۔