-
ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور اپنے حق کے دفاع پر تاکید کی ہے
-
شہید قاسم سلیمانی کو آغوش وطن میں قرار آگیا ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴گزشتہ جمعرات کی شب امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ایک ساتھی کو آج بدھ کی صبح انکے وطن کرمان کے گلزار شہدا قبرستان میں سپرد لحد کر دیا گیا۔ تدفین سے قبل بغداد، کاظمین، کربلائے معلیٰ، نجف اشرف، اہواز، مشہد مقدس، تہران، قم اور کرمان میں شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی تھی جس میں کروڑوں کی تعداد میں عراقی و ایرانی عوام شریک تھے۔
-
امریکی دھمکیوں پر شہید قاسم کے ہموطن نوجوانوں کا جواب!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸ایران کے خلاف منظر عام پر آنے والی،عقل و منطق سے عاری اور جواری امریکی صدر کی گیدڑ بھپکیوں اور دھمکیوں کے جواب میں کرمانی نوجوانوں نے ایک اشارہ کرتے ہوئے مختصر مگر معنیٰ دار پیغام امریکہ کو دیا۔ قابل ذکر ہے یہ دنیا کے حریت پسندوں کا یہ خاص اشارہ دو روز قبل حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے دوران دیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کے قتل کا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دیا دنداں شکن جواب
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح کو ،جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا انتقام لینے کے لئے، امریکہ کے جارح اور دہشت گرد فوجیوں کی کاروائی کے جواب میں، عراق میں عین الاسد سے موسوم ، جارح اور دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر دسیوں میزائل داغے ہیں-
-
امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوا
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی اور دیگر شہدائے استقامت کے خون ناحق کے انتقام کی کارروائي شروع کردی ہے
-
امریکہ کی ممکنہ حماقت کا جواب بڑا سخت ہوگا: ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اُس نے اگر کسی جارحیت کی حماقت کی تو بہت ہی سخت جواب دیا جائے گا۔
-
جنرل سلیمانی پر امریکی حملہ کھلی جارحیت ہے: مہاتیر محمد
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ملائیشیا کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ تمام مسلمان ممالک کو چاہیے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے متحد ہوجائیں۔
-
دلوں کے سردار قاسم سلیمانی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲دلوں کے سردار اور سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
-
2019 میں شہید جنرل سلیمانی کا پاکستانی قوم اور حکومت کو اہم پیغام / ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷پاکستانی قوم ایک باوقار مسلمان قوم ہے۔ پاکستانی قوم اور کچھ اہم شخصیات کے لئے میں یہ پیغام دینا چاہوں گا۔