-
دلوں پرحکومت کرنے والے شہید سلیمانی کا سفرآخرت
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵تہران اور قم میں کل مرد مجاہد کی تشییع جنازے کے بعد آج جنرل قاسم سلیمانی سے کرمان کے عوام وداع کر رہے ہیں۔
-
قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں چوتھے روز بھی ہڑتال رہی اور کئی دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔
-
ایرانی قوم ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں : جواد ظریف
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر کو انسانوں کا بڑا سمندر دکھادیا۔
-
سپاہ قدس کے نئے کمانڈر سے حماس کے رہنماؤں کی ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶حماس کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین اور قدس سے غاصبوں کو باہر نہیں نکالتے اس وقت تک ہماری غاصبوں اور جارحین کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
سخت ترین انتقام
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا سے سخت انتقام لینے کا شدید مطالبہ اٹھ رہا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ - مکمل ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آج کے بعد امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
-
سخت ترین انتقام، امریکا بدحواس + کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳دہشت گرد امریکا کی جانب سے مرد محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے بعد عالم اسلام سے امریکا سے شدید انتقام کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔
-
تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴سخت انتقام ، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور دوسرے رفقا کے پیکر پاک کی تشیع جنازہ میں شریک ایرانی عوام اور اعلی حکام کا مشترکہ مطالبہ تھا۔