-
برطانوی شہزادہ جنسی اسکینڈل کے بعد شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے ڈیوک آف یارک 66 سالہ شہزادہ اینڈریو کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے پر عوامی تنقید کے بعد شاہی اور عوامی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا پڑا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱خاتون کالم نگار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیاہے۔
-
امریکی تہذیب و تمدن: ڈاکٹر کی 177 طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور 177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
-
برونائی میں ہم جنس پرستی کی سزا سنگساری
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردیں۔
-
بچوں سے زیادتی، پوپ فرانسس کے مشیرکو6 سال کی سزا
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱بچوں سےزیادتی میں ملوث ویٹی کن کےسابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیرآسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو6 برس قید کی سزا سنادی گئی۔
-
خاتون امریکی سینیٹرجنسی زیادتی کا شکار
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷خاتون امریکی سینیٹر نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پادریوں کی جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲پادریوں کی جنسی ہراسگی اور جنسی زیادتیوں کا نشانہ بننے والی خواتین سامنے آگئیں۔
-
امریکہ میں تارکین وطن لوگوں کے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جانا
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵امریکی وزارت صحت کی اندرونی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ تارکین وطن لوگوں کے زیر حراست رکھے جانے والے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
-
راہبائیں پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے نشانے پر: پوپ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔