-
آسٹریلیا میں 15 ہزار بچے جنسی زیادتی کا شکار
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹آسٹریلیا نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے 15 ہزار سے زائد بچوں اور اُن کے والدین سے سرکاری سطح پر معافی مانگ لی۔
-
جنسی ہراسانی کے الزام پر ہندوستانی وزیر مستعفی
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعد امور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو بالاخر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔
-
ٹرمپ بھی جنسی ہراسگی کا شکار
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹امریکی میڈیا نے صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو’ میں ، میں ،میں ، میں ، میں ‘‘ قرار دے دیا ۔
-
جنسی ہراسانی کے الزامات پر امریکی ٹیلی ویژن کے چیف ایگزیکٹو عہدے سے مستعفی
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے امریکی ٹی وی نیٹ ورک کے سربراہ لیس مون ویس نے بالاخراپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
-
ہندوستان میں ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دینے پرسخت رد عمل
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرست طبقے کی حامی تنظیموں اور افراد کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰معروف پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیلز نے اپنے وکلا کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا۔
-
ہندوستان میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت کا خیر مقدم
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲ہندوستان کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے بچوں سے زیادتی پر سزائے موت کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
بچوں سے جنسی زیادتی پوپ فرانسس کی معافی
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ۔
-
اقوام متحدہ میں جنسی زیادتیوں کا اسکینڈل
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ کے سابق اہلکار نے یواین عملے اور امدادی کارکنوں پر متاثرین سے زیادتی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کی غیراخلاقی حرکتوں کی قیمت ایک ملین ڈالر
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸امریکا کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی سی آئی اے ایک روسی ہیکر سے سائبر سیکورٹی کے ذریعے چوری کیے گئے ایک سافٹ ویئر، حساس معلومات اور صدر ٹرمپ کے کچھ غیر اخلاقی مواد کو واپس لانے کیلئے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لیے روسی شہری کو ایک ملین ڈالر ادا کر دیے گئے ہیں۔