-
جنوبی افریقا نے کولکتہ ٹیسٹ میں ہندوستان کو 30 رن سے شکست دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کو ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر عالمی کپ جیتنا تھا اور ٹرافی حاصل کی تھی لیکن اب یہ ٹرافی واپس لی جائے گی۔
-
ہندوستانی خواتین نے رقم کی تاریخ، 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی بنی عالمی چیمپئن
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بن گئی۔ ہندوستان نے 2025 عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقا ٹسٹ میچ: پہلے میچ کے پہلے روز پاکستان نے بنائے 5 وکٹ پر 313 رنز
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
-
تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔
-
اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱اطلاعات کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ان کے دو وزیروں پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام میں عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں مقدمہ درج ہوا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے لئے ہتھیار فراہم کئے، جو غزہ میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بنے۔
-
جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہوں نے غاصب اسرائيل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذت کی اور اسے روکنے کا مطالبہ کیا۔