SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جنوبی کوریا

  • اگر دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں دیر نہیں ہوگی، شمالی کوریا کی دھمکی

    اگر دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں دیر نہیں ہوگی، شمالی کوریا کی دھمکی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔

  • امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • شمالی کوریا کے اعلان پر جنوبی کوریا آگ بگولہ

    شمالی کوریا کے اعلان پر جنوبی کوریا آگ بگولہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵

    جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔

  • جنوبی کوریا نے کامیابی سے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ لانچ کردیا

    جنوبی کوریا نے کامیابی سے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ لانچ کردیا

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱

    جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے اپنا پہلا مقامی دفاعی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔

  • امریکہ کو شمالی کوریا کا دندان شکن جواب

    امریکہ کو شمالی کوریا کا دندان شکن جواب

    Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲

    شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی فوجی اڈے کی تصویر بنا لی ہے۔

  • امریکا پر شمالی کوریا کی شدید تنقید

    امریکا پر شمالی کوریا کی شدید تنقید

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اس کے بمبار طیاروں کو تباہ کر دے گا۔

  •  ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے

    ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲

    چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔

  • ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے

    ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶

    ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔

  • ہینگژو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورسونے کا تمغہ

    ہینگژو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورسونے کا تمغہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز میں نوے کیلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلے میں ایران نے ایک سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے ۔

  • نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا

    نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴

    شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
    مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
    ۰ second ago
  • مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
  • دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
  • Gallery | کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
  • امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS