-
چھے سال کے بعد بھی یمنی جوانوں کے حوصلے بلند
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳یمن کے نہتے اور بے دفاع عوام پر مسلط کردہ جنگ کو چھے سال کا عرصہ گزرنے کے باوجو یمنی جوانوں میں وطن کے دفاع جذبہ ماند نہیں پڑا ہے۔
-
آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳آرمینیا اور آذربائيجان کے درمیان بدھ سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی امید ظاہر کی جارہی ہے
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳جہموریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کی فوج ، گذشتہ شب سے آج صبح تک اس کے فوجی اڈوں کو بھاری حملوں سے نشانہ بناتی رہی ہے۔
-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔
-
سعودی اتحاد جنگ پر مُصر، الحدیدہ میں پر 292 حملے
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 292 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے حالات - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے نئے سمجھوتے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔