-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 92 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے رہائشی علاقوں پر دسیوں مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کا دورہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸امریکہ اور طالبان کے مابین نام نہاد امن معاہدے کی ناکامی کے بعد، افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے طالبان کو جنگ بندی اور کشیدگی کم کرنے کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے علاقے کا دورہ شروع کیا۔
-
سعودی دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحیی السریع
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
بحران کے حل کے لئے ایران کے وزیر خارجہ کی افغان حکام سے گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونی گفتگو میں افغانستان کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان نے افغان حکومت اور امریکہ کو حملہ کی دھمکی دی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲طالبان نے نیا موقف اختیار کرتے ہوئے امریکہ اور افغان حکومت کو حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
یمن، ماہ رمضان میں بھی جاری ہے سعودی جارحیت
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ صعدہ اور الحدیدہ پر بمباری کی ہے