-
سعودی عرب الزام تراشی سے اپنی شکستوں کا ازالہ نہیں کر سکتا: ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کے اتحاد کو چاہیے کہ خیالی پلاؤ پکانے کے بجائے زمینی حقائق پر توجہ دیں۔
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے جنگ بندی کی اپیل کی، ایران نے خیر مقدم کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہمہ گیر جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام میں مدد کے لئے یمن میں جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی لانے کی سعودی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن، تھم نہیں رہے ہیں سعودی جرائم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنگ اور محاصرے کے ہوتے ہوئے مذاکرات ناممکن ہیں: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کے آغاز کو جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے صوبے ادلب میں جنگ بندی کا ہوا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴شام کے صوبہ ادلب میں جمعہ کی صبح سے فائربندی کا آغاز ہوگیا ہے یہ فائربندی روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد عمل میں آئی ہے اس سے پہلے روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبہ ادلب میں جنگ بندی پراتفاق کیا تھا
-
غزہ میں جنگ بندی
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور اسلامی مزاحمت کے مابین غزہ میں جنگ بندی کا سمجھوتہ ہوا ہے۔
-
جنگ یمن میں جاں بحق ہونے والوں میں نصف بچے اور عورتیں ہیں
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴یمن میں اقوام متحدہ کے کوارڈی نیٹر نے اعلان کیا ہے کہ جنگ یمن میں جاں بحق ہونے والوں میں پچاس فیصد بچے اور عورتیں ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳یواین ایس ایم آئی ایل نے لیبیا کے جنوبی علاقے میں قبائلی تصادم کے پیش نظر یہ اپیل کی ہے۔