-
یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۱یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی میں مزید توسیع کی جائے: روس کی اپیل
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۸روسی وزارت دفاع نے شام میں جنگ بندی میں مزید اڑتالیس گھنٹے کی توسیع کی اپیل کی ہے۔
-
عراق کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس ملک میں دہشت گردوں پر دباؤ بڑھانے اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لئے بین الاقوامی کوششوں میں مزید ہماہنگی پر تاکید کی ہے-
-
جنگ بندی کے بارے میں شامی فوج کا اعلامیہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۲شامی فوج نے جنگ بندی نافذ ہونے کے فورا بعد ہی پورے ملک میں اپنے حملے روک دیے ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی سمجھوتے پر عمل درآمد شروع
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۲شام میں جنگ بندی کے سلسلے میں روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے -
-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے شہر حلب میں اڑتالیس گھنٹوں تک کے لئے جنگ بندی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷روس کی وزارت دفاع نے شام کے شہر حلب میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو بارہ بجے سے اڑتالیس گھنٹوں تک جنگ بندی کی خبر دی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کو ناکام بنانے کی ترکی کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ترکی ، حلب سیکٹر پر دہشت گردوں کی مدد کرکے جںگ بندی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے-
-
جنگ بندی کمیٹی سے یمنی وفد کی کنارہ کشی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶یمن میں جنگ بندی کی کمیٹی میں شامل یمنی وفد نے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر احتجاج کرتے ہوئے اس کمیٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی-
-
یمن کے مذہبی مقامات پر آل سعود کا حملہ
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۴جنوبی یمن کے شہر تعز پر سعودی جارحین کے حملے میں ایک مسجد کو کافی نقصان پہنچا ہے-