SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنگ بندی

  • اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکیاں دینا شروع کیا

    اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکیاں دینا شروع کیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    غزہ میں نام نہاد امن معاہدے پر دستخط اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے باوجود، امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے حماس کے خلاف دھونس دھمکیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا ہے۔

  • صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچی

    صیہونی توسیع پسندی اور اسرائیل کے مہلک ہتھیاروں کو خطے میں عدم تحفظ اور بدامنی کی بڑی وجہ: عراقچی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی حکومت کو خطے میں عدم استحکام کا سبب قرار دیتے ہوئے مہلک ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ جنگ بندی اور خدشات

    انداز جہاں: غزہ جنگ بندی اور خدشات

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ: 16-10-2025

  • حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں، غزہ کے عوام اس کے حامی ہیں: ایک صیہونی تجزیہ نگار کا اعتراف

    حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں، غزہ کے عوام اس کے حامی ہیں: ایک صیہونی تجزیہ نگار کا اعتراف

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶

    ایک صیہونی محقق اور تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے اور یہ کہ غزہ کے عوام اس تحریک کے حامی و طرفدار ہیں۔

  •  صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے

    صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئيں جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ، اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات اور جنگ کے حق میں نہیں ہے بلکہ یہ صورتِ حال اسلام دشمن طاقتوں اور بین الاقوامی صیہونی نظام کی سازش کا حصہ ہے۔

  • 200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر ہند پاک جنگ رُکوائی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا شگوفہ

    200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر ہند پاک جنگ رُکوائی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا شگوفہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں اب ایک نیا شگوفہ چھوڑا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو 200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر یہ جنگ رُکوائی تھی۔

  • غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف

    غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳

    اقوام متحدہ کے اداۂ اطفال، یونیسیف، نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 90 فی صد رہائشی مکانات پوری طرح سے تباہ ہوگئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات

    انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ: 15-10-2025

  • غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے

    غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماس

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵

    تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔

  • انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد

    انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 14-10-2025

Show More

خاص خبریں

  • حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    ۱ hour ago
  • افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہپاتائٹس بی ویکسین سے محروم رکھنے کا انکشاف
  • جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
  • صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
  • اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS