-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
اسرائیلی اسکالر: ایران امریکی فوج کو نقصان پہنچانے کی اپنی توانائی سے مطمئن ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اسرائیل کے نیشنل سیکورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں،ایران سیل کے سینیئر محقق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود ایران ہرقسم کی فوج کارروائی کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف کشیدگی کی بابت انتباہ دے دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی: غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت جاری، مزید تین فلسطینی شہید
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۰مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵سینیٹ آف پاکستان کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے
-
لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں صیہونی فوج کا حملہ ، کم سے کم بارہ افراد شہید اور متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ، اس حملے کی ایران کی وزارت خارجہ نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور گيارہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۹صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتےہوئے دو گاڑیوں کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا-
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۶صیہونی حکومت روزانہ کی بنیاد پر غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کا قتل عام اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کو داخل ہونے سے روکنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی حکومت نے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس کو ایک ایسے طریقہ کار کے طور پر متعارف کرایا ہے جو بظاہر تعمیر نو پر مرکوز ہے، لیکن عملی طور پر یہ بورڈ صیہونی حکومت کے اہداف کو آگے بڑھانے کے ایک جدید ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے