گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i452905-گروسی_بمباری_سے_ایران_ایران_کی_ایٹمی_صلاحیت_ختم_نہیں_ہو_سکتی
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے
(last modified 2026-03-23T05:39:30+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran
  • گروسی: بمباری سے ایران ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم نہیں ہو سکتی

جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر گروسی نے کہا ہے کہ فوجی حملے ایرا ن کے ایٹمی پروگرام کی نابودی کا باعث نہیں بن سکتے

سحرنیوز/دنیا: امریکہ کی خصوصی فورس کے لئے یہ " انتہائی دشوار " کام ہوگا کہ وہ ایران کے افزودہ یورینیم تک دسترسی حاصل کر سکے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel