-
غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماس
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔
-
انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ: 14-10-2025
-
بلاول بھٹو کو ٹرمپ کے امن معاہدے پر بھروسہ نہیں، شہباز شریف کی تقریر کے بعد بے چینی بڑھی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
-
پاکستان کے لئے فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی کی بنیادی حیثیت: شہباز شریف
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔
-
ایران خطے کی صورتحال اور صہیونی حکومت کی دھوکہ دہی کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل ہوشیار: وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دوست ممالک کی تجاویز سنتا ہے مگر صہیونی فریب کاریوں کے تناظر میں مکمل ہوشیار ہے۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹غزہ میں صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔ چند صیہونی قیدیوں کے بدلے تقریبا دوہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی منصوبے میں شامل ہے، جسے فلسطینی تنظیموں نے مزاحمت کی فتح قرار دیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔