-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی ممالک میں مظاہرے، مظاہرین فلسطین کا پرچم اٹھا کر پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵مظاہرین نے غزہ پٹی میں امدادی سامان بھیجنے اور جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: روس
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس نے ایک بار پھر جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے بھی "فلسطینی کاز" کے لئے اپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
عین الحلوہ کیمپ میں جھڑپوں کے خاتمے کےلئے فتح اور حماس کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینوں کے درمیان جھڑپوں کے خاتمے کےلئے فتح اور حماس کے وفود کے درمیان بیروت میں فلسطینی سفارتخانے میں ملاقات ہوئی ہے
-
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دونوں گروہوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷لبنان میں الحلوا پناہ گزین کیمپ میں فتح اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین جھڑپیں جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
سوڈان میں عارضی فائربندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳سوڈان کے متحارب فریقوں کے نمائندوں نے ملک میں بہتر گھنٹے کی فائر بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔