-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵غزہ کے تابعین اسکول پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اکثر ممالک نے صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
جنگ بندی کی صورت میں مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سنوار
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی سنوار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
صیہونی حکومت نے حماس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے حماس اقتدار میں باقی رہنے کو قبول کر لیا ہے کیونکہ جانتی ہے کہ یہ مانے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ، صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کیا جائے۔
-
غزہ جنگ میں اقوام متحدہ کے کتنے کارکن مارے گئے، تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آ گئے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹آنروا نے کہا ہے کہ غزہ میں ہمارے دو ہزار کارکن مارے گئے، یہاں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔
-
نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں میں شدید اختلافات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں کےدرمیان غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کے تعلق سے اختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب، حماس
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔