-
جنگ بندی معاہدے کی حماس کی جانب سے تصدیق
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے بدھ کو علی الصبح غاصب صیہونی حکومت کےساتھ فائر بندی کا سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی جنگ کا سلسلہ بند اور غاصب صیہونی حکومت کے حملے بند ہوجانا چاہیئیں۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ ہوسکتا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵تحریک حماس نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں جس کی تفصیلات کا اعلان قطری اور مصری برادران کریں گے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اٹارنی کریم خان نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تحقیقات سے متعلق پانچ ممالک کی طرف سے درخواست موصول ہوئی ہے۔
-
پانچ روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ امریکی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، امریکہ اور حماس کے درمیان ایک ایسا تجرباتی معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر پنج روزہ جنگ بندی کے عوض غزہ میں موجود درجنوں صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا۔
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ میں انسانی بنیادوں پر وقفے کےلیے قرارداد منظور
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی جنگ میں انسان دوستانہ بنیادوں پر وقفہ لانے کے لئے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔
-
امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔
-
ایپیک اجلاس کے موقع پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں کا مظاہرہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵سان فرانسسکو میں ایپیک اجلاس کے موقع پر اس شہر میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امیر قطر کا جوبائيڈن سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
اسرائیل نے غزہ میں اچانک زمینی آپریشن کیوں روک دیا؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰اسرائیلی فوج نے بغیر کسی وضاحت کے غزہ میں اپنی زمینی کارروائیاں اچانک معطل کرنے کا اعلان کیا۔