-
امریکا اور اسرائیل کا ایٹمی تعاون این پی ٹی کی خلاف ورزی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کا ایٹمی تعاون این پی ٹی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
نائن الیون کے بعد دہشت گردوں کی رہائش گاہ پاکستانی سرزمین
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں اور کامیابیاں سب سے زیادہ ہیں۔
-
سعودی حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے بارے میں جنیوا امن مذاکرات شروع
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹شام مخالفین اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان ساتویں امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
شام کی حکومت اپنے موقف پر قائم
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲شام نے جنیوا امن عمل کے حوالے سے کہا کہ جنیوا مذاکرات سے کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیاہے۔
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، دی میستورا
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
بحران شام کے حل کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا التوا
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحران شام کے حل کے بارے میں جنیوا مذاکرات آئندہ موسم بہار میں ہوں گے۔
-
جنیوا مذاکرات کا رمضان کے بعد تک ممکنہ التوا
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ جنیوا مذاکرات، رمضان کے بعد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
-
امریکہ شام میں غیر ملکی دہشت گردوں کی آمد کا سلسلہ روکے: روسی وزیر خارجہ
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴روس کے وزیر خارجہ نے شام میں غیر ملکی دہشت گردوں کی آمد کا سلسلہ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام سے متعلق جنیوا مذاکرات
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵روس نے کہا ہے کہ شام سے متعلق جنیوا مذاکرات دس مئی سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔