-
ایران کے بارے میں انسانی حقوق کونسل کے دوہرے رویہ پر پاکستان کی شدید تنقید
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے مندوب نے ایران کے بارے میں کونسل کے دوہرے رویہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا: جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی قیمت پر یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا-
-
ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹امریکا اور چین نے 90 روز کے لیے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ؛ ایران
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۰جنیوا میں آئی ایل او کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطین میں ابتر انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی، غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے خلاف تمام تجارتی و اقتصادی بندشیں اور پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران: کثیر جہتی عالمی نظام کی حمایت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰جنیوا میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کثیر جہتی اور ایسے عالمی نظام کی حمایت کرتا ہے جو انصاف، احترام اور امن پر مبنی ہو۔
-
ایران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہے
-
ایران اور یورپی ممالک کے مذاکرات، پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی موضوع کے بارے میں کچھ آئيڈياز پر غور و فکر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷قانونی امور میں ایران کے نائب وزيرخارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے تین یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق رائے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے دفاع پر زور، جنیوا میں ایران کے نمائندے
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع سے ہرگز دریغ نہیں کرے گا۔
-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے