SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری

  • وجود کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، روس کا امریکہ کو جواب

    وجود کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، روس کا امریکہ کو جواب

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰

    روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی نئی ایٹمی حکمت عملی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملکی وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو ماسکو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کو مجاز تصور کرے گا۔

  • امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار

    امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸

    امریکہ میں چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی پیدوار کا پروگرام، تابکاری کے خطرات سے لے کر ان ہتھیاروں کے استعمال تک ماہرین کی تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔

  • چین کی اقوام متحدہ میں ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    چین کی اقوام متحدہ میں ایران جوہری معاہدے کی حمایت

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶

    دنیا کے تقریبا سبھی ممالک کا کہنا ہے کہ ایران، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے اور یہ امریکہ ہے جو اس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے لئے جوہری معاہدے میں رد و بدل نا قابل قبول

    ایرانی پارلیمنٹ کے لئے جوہری معاہدے میں رد و بدل نا قابل قبول

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رد و بدل کسی بھی طور پر قبول نہیں ہے۔

  • شمالی اورجنوبی کوریا فوجی مذاکرات پر متفق

    شمالی اورجنوبی کوریا فوجی مذاکرات پر متفق

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴

    جنوبی اور شمالی کوریا نے فوجی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق کرلیا ہے۔

  • ایٹم بم کا بٹن کم جونگ ان کے پاس

    ایٹم بم کا بٹن کم جونگ ان کے پاس

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۰

    شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جب تک ہم پر جنگ مسلط نہیں کی جائے گی جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے۔

  • شمالی کوریا ایٹمی طاقت بن گیا ہے، کم جونگ ان

    شمالی کوریا ایٹمی طاقت بن گیا ہے، کم جونگ ان

    Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی طاقت بن چکا ہے اور امریکی دھمکیوں اور خطرات کے مقابلے میں ایٹمی طاقت میں اضافہ ناگزیر ہے۔

  • امریکہ اپنے وعدوں پرعمل کرے: اقوام متحدہ

    امریکہ اپنے وعدوں پرعمل کرے: اقوام متحدہ

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جوہری معاہدے پراپنے وعدوں پر عمل کرے۔

  • امریکا کی جانب سے جوہری بلیک میلنگ

    امریکا کی جانب سے جوہری بلیک میلنگ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹

    شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے ایک سینئر نمائندے کے ساتھ غیرمعمولی ملاقات میں امریکا کی جانب سے ’جوہری بلیک میلنگ' کو ہتھیاروں کے معاملے پر بڑھتی کشیدگي کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

  • ایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی پر مہرتصدیق

    ایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی پر مہرتصدیق

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کارنے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ مشترکہ سیمینار کا انعقاد، ایران کی پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی منظوری کی علامت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    ۵ minutes ago
  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS