-
واشنگٹن کی توجہ مذاکرات پر نہیں ایران میں بلووں کی حمایت پر مرکوز
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے شرمانہ انداز میں اعلان کیا ہے کہ اس وقت واشنگٹن کی توجہ ایران میں ہنگاموں پر مرکوز ہے نہ کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات پر۔
-
آئی اے ای اے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے : ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹تہران ایک اچھے اور پائدار معاہدے کے حصول کے لئے مکمل آمادگی رکھتا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے آئرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
رئیسی اور میکرون کی ملاقات؛ معاہدہ کے لئے ایران ٹھوس ضمانت کا خواہاں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر ایران نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نیویارک میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵یران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے قطری ہم منصب عبدالرحمن آل ثانی سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر 2015 ایٹمی معاہدہ سے متعلق ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعلقات کے فروغ جیسے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا ذمہ دار ایران نہیں: روس
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےمستقل مندوب میخائل اولیانوف نے کہی۔
-
انداز جہاں - ویانا مذاکرات ، پورپی ملکوں کے بیان پر ایران کا ردعمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷نشرہونے کی تاریخ 12/ 09/ 2022
-
امریکہ مذاکرات میں مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔