-
ایران سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہے: عبداللہیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہمیں یورپی یونین کے کوارڈینیٹر کے ذریعے امریکہ کا تحریری جواب موصول ہوا ہے جس کا ہم جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کو امریکہ کا جواب موصول
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو امریکہ کا جواب موصول ہوگیا ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
ویانا مذاکرات میں تاخیر پر روس کی نکتہ چینی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے کسی بھی تاخیر کے بغیر ویانا مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر اسرائیل کو پچھتاوا کیوں؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱صیہونی حکام سن دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈالنے پر پچھتا رہے ہیں۔
-
یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ معاہدہ ہو جائے گا، مگر معاہدے سے قریب ضرور ہیں: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷اگر امریکہ حقیقت پسندی اور لچک کا مظاہرہ کرتا ہے تو معاہدہ ممکن ہے، یہ بات ایران نے یورپ کے مجوزہ متن کے جواب میں کہی ہے۔
-
مذاکرات کے متن میں ایران کی ریڈ لائنوں کا پاس و لحاظ ضروری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے حتمی متن کو ایران کی ریڈ لائنوں کے پاس و لحاظ سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
-
انداز جہاں -ویانا مذاکرات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2022
-
ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا میں، انریکہ مورا سے ملاقات، مذاکرات میں تسلسل کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یرانی مذاکراتی ٹیم کی انریکہ مورا سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار ڈاکٹر علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔