-
ایٹمی معاہدہ، واشنگٹن میں ٹرمپ اور میکرون کے مذاکرات کا اصلی محور
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے دورۂ واشنگٹن کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے امریکی وعدوں کی پابندی کریں-
-
ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
-
زاویہ نگاہ - ایٹمی معاہدہ اور ایران کا امریکا کو انتباہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2018
-
امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی سے شروع کر دے گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں سفارتکاری کو دھچکا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کو توڑا تو امریکہ تنہا ہوکے رہ جائے گا
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰ایک طرف امریکہ کے نامزد وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایٹمی معاہدے میں اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے تو دوسری جانب امریکہ کے ایٹمی معاہدے سے ممکنہ طور پر نکل جانے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
انداز جہاں - جامع ایٹمی معاہدہ اور ایران کا دفاعی پروگرام
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2018
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات ممکن نہیں
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
-
زاویہ نگاہ - ایٹمی معاہدہ اور امریکا کی مخاصمانہ پالیسیاں
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸نشرہونے کی تاریخ 14/ 01/ 2018