-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ایران اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے مارچ میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان کی بنیاد پر مستقبل میں تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی اور ریڈیو میڈیسین پروڈکٹ میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے میڈیکل اور ریڈیو میڈیسین کے شعبے میں پندرہ نئے پروڈکٹ تیار کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران: صوبۂ اصفہان میں چوتھے ایٹمی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ کی موجودگی میں وسطی ایران کے صوبۂ اصفہان میں 10 میگاواٹ کے تحقیقی ری ایکٹر کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔
-
امریکہ بہادر کا روس، چین اور پاکستان کے خلاف جارحانہ اقدام
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵نام نہاد سپر پاورامریکہ نے یوکرین جنگ سے متعلق سابقہ پابندیوں کو روکنے میں، روس کی مدد کرنے کے بہانے سینکڑوں افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں ۔
-
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن گئی ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی مغربی طاقتوں کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہے۔
-
کیا امریکہ ایران کو ایٹمی طاقت قبول کر رہا ہے؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس جوہری ایران کی حقیقت کو تسلیم کر رہا ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔
-
ایران کی ایٹمی طاقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا: محمد اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی ایٹمی طاقت اس حد تک پیشرفت کر چکی ہے کہ اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن، متعدد نئے منصوبوں کا اعلان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے، محکمہ ایٹمی توانائی نے اس موقع پر متعدد ایٹمی منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔