SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو

    شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ

    یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸

    روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔

  • ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)

    ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶

    روایتی حریف کے طور پر کھیل کے میدان میں ایران کی ناکامی امریکی صدر بایڈن کے لئے اتنی میٹھی تھی کہ وہ اپنی کہنسالی کے باوجود مائک کی طرف دوڑ پڑے اور بڑے چٹخارے لے کر ایران کے خلاف امریکی ٹیم کے ایک گول کا اعلان کیا۔

  • جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)

    جوبایڈن کی تقریر کے دوران بھیڑیوں اور کتوں کی صدائے احتجاج (ویڈیو)

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    گزشتہ ہفتے مصر کے شرم الشیخ علاقے میں ماحولیاتی مسائل پر ایک عالمی کانفرنس ہوئی جس میں امریکی صدر جوبایڈن کی تقریر کے دوران علاقے کے کتوں اور بھیڑیوں کی آوازیں آنے لگیں اور بایڈن بھی آوازیں سننے کے بعد کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئے۔ شاید امریکی صدر کی بات سے علاقے کے حیوانات بھی متفق نہیں تھے!

  • امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی

    امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲

    امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔

  • شرم الشیخ میں امریکی صدر کی تقریر درھم برھم

    شرم الشیخ میں امریکی صدر کی تقریر درھم برھم

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹

    روایتی ایندھنوں کے استعمال کے مخالفین نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری اجلاس کے دوران امریکی صدر کی تقریر کے دوران زبردست احتجاج کیا ہے۔

  • امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں

    امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

  • امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔

  • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور

    امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں

  • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار

    امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴

    امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۴ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS