SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید

    ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔

  • امریکی صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    امریکی صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پوری تاریخ میں امریکہ تسلط پسند رہا ہے اور اس نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی ملک آزاد بن کر رہے جبکہ امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا ہے بدامنی اور قتل و غارت گری کا بازار گرم رکھا ہے۔

  • سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو

    سُپر پاور کچھ بھی بول سکتی ہے! ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا میں مہنگائی ’’عراق جنگ‘‘ کی وجہ سے بڑھی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: انہوں نے تھوڑی دیر بعد کہا کہ میری مراد یوکرین کی جنگ سے ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ اس جنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں کیونکہ عراق جنگ میں انہوں نے اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔ یہ کہنے کے چند منٹ بعد کہ ان کا بیٹا عراق جنگ میں مر گیا، بائیڈن نے کینسر سے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں بات کی۔

  • بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو

    بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳

    امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔

  • فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

    پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان

    پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے: عمران خان

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    عمران خان نے پاکستان کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی صدر کے بیان کو حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟

    امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    امریکہ ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔

  • امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا

    امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰

    امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔

  • بائیڈن حکومت کی اسٹریٹیجک نیشل سیکورٹی

    بائیڈن حکومت کی اسٹریٹیجک نیشل سیکورٹی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۵ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS