-
جوبائيڈن کی مقبولیت کا گراف نچلی ترین سطح پر آگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶افغانستان میں حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی صدر کی مقبولیت کا گراف تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگيا۔
-
امریکہ افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا تھا، نصراللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جو بائيڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائي کراکے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
جوبایڈن نے افغانستان میں امریکی غلطیوں کا اعتراف کیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹امریکی صدر جوبایڈن نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں اپنے ملک کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
افغانستان میں تاریخی شکست کے بعد بائیڈن استعفی دیں، ٹرمپ کا مطالبہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے حالیہ منصوبے کو تاریخ کی بد ترین شکست قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے پانچ ہزار فوجی کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹بیس سال کے دوران افغانستان کو دہشتگردی، بد امنی اور قتل و غارت سے دوچار کرنے والے امریکہ نے وہاں سے اعلانِ انخلا کے بعد ایک بار پھر اپنی واپسی کی خبر دیتے ہوئے پانچ ہزار فوجی دارالحکومت کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بائیڈن کی افغان پالیسی پرتنقید
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
انخلا کے بجائے مزید امریکی فوج افغانستان بھیجی جائے: امریکی سینیٹر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵سینئر امریکی سیاستدان اور سینیٹ میں ری پبلکن دھڑے کے سربراہ سینیٹر مک کینل نے افغانستان کے بارے میں صدر جوبائیڈن کی پالیسی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی جسمانی اور قوت حافظہ کی کمزوری
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴امریکی صدر جوبائیڈن کا حافظہ کمزور ہونے کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار تو وہ وائٹ ہاؤس کا راستہ ہی بھٹک گئے۔
-
عمر کا تقاضا ہے، بائیڈن آفس کا راستہ ہی بھول گئے+ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن پر بڑھاپا اتنا زیادہ طاری ہو گیا ہے کہ وہ آئے دن کچھ نہ کچھ بھول ہی جاتے ہیں۔
-
افغانستان سے فوجی انخلا پر پشیمان نہیں، جو بائیڈن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجی انخلا کے فیصلے سے ہرگز پشیمان نہیں۔