عمر کا تقاضا ہے، بائیڈن آفس کا راستہ ہی بھول گئے+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391239-عمر_کا_تقاضا_ہے_بائیڈن_آفس_کا_راستہ_ہی_بھول_گئے_ویڈیو
امریکی صدر جو بائیڈن پر بڑھاپا اتنا زیادہ طاری ہو گیا ہے کہ وہ آئے دن کچھ نہ کچھ بھول ہی جاتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵ Asia/Tehran

امریکی صدر جو بائیڈن پر بڑھاپا اتنا زیادہ طاری ہو گیا ہے کہ وہ آئے دن کچھ نہ کچھ بھول ہی جاتے ہیں۔

اس سے  پہلے وہ خود کو جوان دکھانے کی کوشش میں جہاز کی سیڑھی پر گر چکے ہیں۔ 

اس بار تو وہ وائٹ ہاوس میں اپنے آفس کا راستہ ہی بھول گئے جسے وہاں پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا۔